Dilawar Figar asha'ar - (only remotely related to topic)greenspun.com : LUSENET : Zakbt : One Thread |
اگرچہ پورا مسلمان تو نہیں لیکن
میں اپنے دین سے رشتہ تو جوڑ سکتا ہوں
نماز وروزہ وحج وزکٰوة کچھ نہ سہی
شب برات پٹاخہ تو چھوڑ سکتا ہوں
͠ دلاور فگار
-- HEAVE HO (overseer@pyramidbuildersinc.org), June 13, 2004