[ Post New Message | Post Reply to this One | Send Private Email to HEAVE HO | Help ]

خبر اخبار خبریں باسی ترین خبریں!!!

from HEAVE HO (overseer@pyramidbuildersinc.org)

پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر اعلٰی سردار علی محمد مہر امن و‌امان کے فقدان کی باعث مستعفی۔
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق پر امریکی و‌برطانوی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
- طالبان کے پہاڑی ٹھکانوں پر امریکی بمباری۔ ملا داد اللہ حفظہ اللہ کی کمان میں لڑنے والے طالبان یونٹ سے جھڑپوں میں کم از کم ایک امریکی فوجی ہلاک۔
- کشمیری تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما مولوی مشتاق احمد ایک غیر معروف بھارت نواز گروہ کے ہاتھوں شہید۔
- اسرائیل کا لبنان میں موجود فلسطینی حریت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ۔
- لبنانی شیعہ پارٹی حزب اللہ کا اسرائیلی مورچوں پر جوابی حملہ۔
- بقوبہ، عراق امریکی اڈے کے باہر کار بم حملے میں تیرہ عراقی اور ایک امریکی فوج ہلاک۔
- وسطی افریقہ کی ریاست گیبن میں ہوائی جہاز گرنے سے جہاز میں سوار ستائیس افراد میں سے زیادہ تر ہلاک۔
- سرابایہ, انڈونیشیا میں دو آتش فشاں پہاڑ پتھر و‌راکھ اگلنے لگے۔ بیس ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور، دو سیّاح ہلاک۔
- بھارت کے صوبہ بہار میں دریا میں پانی کی سطح بڑھنے کے نتیجے میں تیس لوگ ہلاک۔
بیلجیم اور اتالیہ میں سترہ مسلمان میڈرڈ بم دھماکے میں ملوث ہونے کے شبہے میں گرفتار۔

(posted 7268 days ago)

[ Previous | Next ]