[ Post New Message | Post Reply to this One | Send Private Email to اہل سنت | Help ]

عصری علوم سیکھنا مسلمانوں پر فرض کفایہ ہے - مولانا مفتی رفیع عثمانی

from اہل سنت (دنیاوی تعلیم@مولوی.علوم.اسلامی)

عصری علوم سیکھنا مسلمانوں پر فرض کفایہ ہے
مفتی‌ٴ اعظم پاکستان مولانا مفتی رفیع عثمانی دامت برکاتہم کا تقریب سے خطاب

زبیر احمد ظہیر کے مضمون سے مقتبس

گزشتہ دنوں دار العلوم (کورنگی) کراچی کے تحت کام کرنے والے پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کی تقریب میں جانے کا موقع ملا۔ تقریب کے مہمان خصوصی مفتی‌ٴ اعظم پاکستان مولانا مفتی رفیع عثمانی تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ عصری علوم سیکھنا مسلمانوں پر فرض کفایہ ہے، دین کی خدمت صرف عالم دین بننے سے پوری نہیں ہوجاتی بلکہ ہر شعبۂ زندگی میں اسلامی شعائر کا احياء بھی دین کی خدمت ہے۔
اسلام (اردو)

(posted 7336 days ago)

[ Previous | Next ]