[ Post New Message | Post Reply to this One | Send Private Email to ☠@☢.☣ | Help ]

Response to ذکر مقبول کی تفسیر- وعظ حضرت مولانا حکیم محمد اختر دامت برکاتہم

from ☠@☢.☣ (☠@☢.☣))

معتبر رستے وہی جانے گئے
جن سے چل کر تیرے دیوانے گئے

یعنی اللہ تعالٰی کا محبوب بننا ہو تو وہی طریقے اختیار کرو جو ان لوگوں نے اختیار کئے جنہیں اللہ تعالٰی نے اپنی رضا کا سرٹیفیکیٹ جاری کردیا یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے رستے پر چلو جو معیار ہدایت ہیں (اور ان کا طریقۂ متوارث طور پر اہل سنت میں چلا آرہا ہے)۔

(posted 7391 days ago)

[ Previous | Next ]