[ Post New Message | Post Reply to this One | Send Private Email to ☠@☢.☣ | Help ]

عبد الماجد الخوئی مقتدٰی الصدر کے حامیوں کے ہاتھوں ہلاک

from ☠@☢.☣ (خمینی@لعین.ابن.لعین)

عبد الماجد الخوئی مقتدٰی الصدر کے حامیوں کے ہاتھوں ہلاک

مخالف پادری مقتدٰی صدر کا حامی شیعہ مجمع عبد الماجد  خوئی پر چڑھ دوڑا اور چاقوؤں سے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دۓ۔ یہ واقعہ نجف کے مشہور مزار پر پیش آیا جس کے متعلق رافضی زعم کرتے ہیں کہ یہ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا مزار ہے۔

ذرائع کے مطابق خوئی مزار کا کنٹرول سنبھالنے کیلۓ ایک اور شیعہ پیشوا حیدر کلیدر کے ساتھ گیا تو مقتدٰی صدر کے حامیوں نے اس کے خلاف نارہ بازی شروع کردی۔ اس پر خوئی نے بندوق نکال کر ہوائی فائر کۓ، جس پر مجمع اس پر حملہ آور ہوا اور دونوں کے ٹکڑے ٹکڑے کردۓ۔ تاہم صدر کے حامیوں کا کہنا ہے کہ خوئی نے ہوائی فائر نہیں کیا بلکہ مجمعے پر فائر کیا۔

(posted 7421 days ago)

[ Previous | Next ]